شب ضربت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حرب و ضرب کی رات، لڑائی کی رات؛ (کنایۃً) وہ رات جس کی صبح حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ضربت لگی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حرب و ضرب کی رات، لڑائی کی رات؛ (کنایۃً) وہ رات جس کی صبح حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ضربت لگی۔